Entertainment

گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کے کنسرٹ پروبال ، شائقین مایوس، پیسے واپس کرنے کا مطالبہ

April 22, 2026 3,231 views 1 min read
گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کے کنسرٹ پروبال ، شائقین مایوس، پیسے واپس کرنے کا مطالبہ

گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کے کنسرٹ پروبال ، شائقین مایوس، پیسے واپس کرنے کا مطالبہ

جیسمین سینڈلاس نے اپنے گانوں ’دھرندھر‘ اور ’دھورندھر دا ریوینج‘ سے پہچان بنائی ۔ گلوکارہ کی آواز کا جادو لوگوں پر خوب چلا لیکن ان دنوں وہ اپنے کنسرٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ ان کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے، جس میں وہ اسٹیج پرلپ سِنک کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ شائقین غصے میں ہیں اور انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔